پنجاب بھر میں1215ٹریفک حادثات

 لاہور(کرائم رپورٹر) ریسکیو 1122نے 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں1215ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا ، 616 شدید زخمیوں کو ہسپتالوں میں منتقل کیا ،785معمولی زخمیوں کو جائے حادثات پر  طبی امداد فراہم کی۔