لاہور(کرائم رپورٹر)لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم-11کو شدید دھند کے باعث بند کر دیا گیا ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق موٹرویز کی بندش کا مقصد عوام کی جانوں و مال کا تحفظ ہیدھند میں لین کی خلاف ورزی خطرناک حادثات کا باعث ہو سکتی ہیروڈ یوزرز لین ڈسپلن پر سختی سے عمل کریںشہری دن کے اوقات میں سفر کو ترجیح دیںدھند میں صبح 10 تا شام 6 تک محفوظ سفری اوقات ہیں ڈرائیور حضرات فوگ لائٹس لازمی استعمال کریںترجمان موٹروے پولیسغیر ضروری سفر سے اجتناب کریں تیز رفتاری نہ کریں، آگے والی گاڑی سے محفوظ فاصلہ رکھیںترجمان موٹروے پولیس رہنمائی اور مدد کے لیے ہیلپ لائن 130 پررابطہ کریں۔