لاہور(کرائم رپورٹر)فوڈ سیفٹی ٹیموں نے گلبرگ، چائنہ سکیم، شالیمار ٹاون میں5فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ کرتے ہوئے 2کو 80ہزار جرمانہ عائدجبکہ واٹر فلٹریشن پلانٹ، معروف بیکری اور کنفیکشنری یونٹ بنداور بھاری مقدار میں بیکری اشیا تلف کردی گئیں۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026