لاہور (کرائم رپورٹر)خاتون سمیت 2افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہے۔مغلپورہ چوک کے قریب فٹ پاتھ سے 50 سالہ نامعلوم خاتون کی لاش بھی برآمد ہوئی، جو بظاہر نشے کی عادی معلوم ہوتی ہے شاہدرہ ٹائون ریلوے سٹیشن کے قریب قبرستان سے 45 سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی، جو بظاہر نشے کا عادی معلوم ہوتا ہے