سر عام فائرنگ، اسلحہ کی نمائش ،6 گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)مناواں چوکی انچارج اعوان ڈھائے والا نیپولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کے دوران سر عام فائرنگ اسلحہ کی نمائش پر 6 ملزمان اسلحہ سمیت گرفتار کر لیے گئیپولیس کے مطابق علاقے میں سر عام فائرنگ ،اسلحہ کی نمائش پر 6 ملزمان اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا گیا،ملزمان میں صغیر، سلیم، امیر، محمد صدیق وغیرہ شامل ہیں ایس پی کینٹ قاضی علی رضا کا کہنا تھا کہ ملزمان سے 2 آٹو میٹک رائفلز، 2 پستول میگزینز اور گولیاں برآمد کر لی گئی،گرفتار ملزمان کیخلاف مقدمات درج کر کیمزید تفتیش کیلئے انویسٹی گیشنز ونگ کے حوالے کر دیا۔