لاہور(کرائم رپورٹر)گجر پورہ پولیس کی کارروائی، سر عام اسلحہ کی نمائش کرنے والے 3 ملزمان گرفتار کر کے مقدمات درج کر لیے ترجمان کے مطابق ایس پی سِول لائنز کی زیرنگرانی شو آف ویپن کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران دورانِ پٹرولنگ چونا منڈی چوک سے اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزمان شاہد اور اختر کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 3 پستول برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے