چنئی (آئی این پی) بھارتی شہر چنئی میں ایک نجی بار میں 2 گروپوں کے درمیان ہونے والا جھگڑا سڑک پر خونریز تصادم میں تبدیل ہو گیا جس کے نتیجے میں 18 سالہ لڑکی یانسی ہلاک جبکہ اس کی 17 سالہ دوست شدید زخمی ہو گئی۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026