لاہور(کرائم رپورٹر)ڈیفنس سی پولیس نے زاہد محمود قریشی کے گھر میں چوری کی واردات کی اطلاع پر فوری ریسپانس کرتے ہوئے گھریلو ملازمہ مہوش کو گرفتار کر کے اس سے لاکھوں مالیت کے طلائی زیورات اور نقدی برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026