پشاور میں سرکاری ملازمین کا ہڑتال و احتجاج کا فیصلہ

پشاور(آئی این پی )خیبر پختونخوا کے سرکاری ملازمین کا ہڑتال اور احتجاج کا اعلان کردیا۔ 8 جنوری 2026 کو مشترکہ اجلاس طلب کرلیا گیا۔ آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس (اگیگا) اور آل گورنمنٹ ایمپلائز کوارڈینیشن کونسل خیبر پختونخوا کے مطالبات میں پنشن کا پرانا نظام بحال  30فیصد ڈسپیریٹی ریڈکشن الائونس کلاس فور ملازمین کی پوسٹیں ختم کرنے کے فیصلہ واپس کابینہ سے منظور شدہ اساتذہ کی اپ گریڈیشن اور ریگولرائزیشن 2022 میں بھرتی شدہ اساتذہ کی ریگولرائزیشن بلدیاتی ملازمین کی تنخواہوں اکاؤنٹ فور سے جاری سکالرز، پروفیسرز اور اساتذہ کا25 فیصد ٹیکس ختم کیاجائے