لاہور(خصوصی رپورٹ) تحصیل صدر میں انسداد ڈینگی ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ایک مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ نے گزشتہ برس کی طرح اس سال بھی ڈینگی لاروا پر قابو پانے کیلئے پیشگی اقدامات کا آغاز کر دیا ہے۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026