خیبر پختونخوا کے 2 وزرا ء نے استعفی دے دیا

 عاقب اللہ اور فیصل ترکئی نے اپنے استعفے وزیراعلی علی امین گنڈا پور کو بھیج دیئے
پشاور(آئی این پی)خیبر پختونخوا کے 2 وزرا نے  عہدوں سے استعفا دے دیا۔رپورٹ  کے مطابق صوبائی وزیر عاقب اللہ اور صوبائی  وزیر فیصل ترکئی نے اپنے عہدوں سے استعفا دے دیا ہے۔ دونوں وزرا نے اپنے استعفے وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو ارسال کردیے ہیں۔