اسلام آباد (آئی این پی )قومی ایئر لائن کی نجکاری کے بعد ایئر لائن انتظامیہ سے عارف حبیب کنسورشیم کا پہلا باضابطہ اجلاس آج ہو گا۔ذرائع کے مطابق سی ای او قومی ایئر لائن سمیت تمام ڈائریکٹرز اجلاس میں شریک ہوں گے، تمام شعبہ جات کے سربراہان اپنے شعبوں کی تفصیلی کارکردگی بتائیں گے