تم شرط رکھو جان کے بدلے خان ،دوسری سانس لی تو بزدل کہنا:زرتاج گل

   اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور پارلیمانی لیڈر زرتاج گل کا انسداد دہشتگردی عدالت کی جانب سے سزا سنائے جانے پر ردعمل سامنے آ گیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں زرتاج گل نے اپنے جذبات کی عکاسی ایک شعر میں کی ہے۔ تم شرط رکھو کہ جان کے بدلے خان دوسری سانس لی تو بزدل کہنا!