ہنی ٹریپ ، 2 جعلی پولیس اہلکار گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)گلشن اقبال پولیس نیآن لائن ہنی ٹریپ میں ملوث 2 جعلی پولیس اہلکار گرفتار کر لیے۔ ملزمان نے خود کو پولیس اہلکار ظاہر کرکے شہری کو گاڑی میں بٹھایا اور 31 ہزاررقم منتقل کرائی۔