لاہور(کرائم رپورٹر) شہر میں پرچون سطح پر زندہ برائلر مرغی کی قیمت398روپے کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید 2روپے اضافے سے 306روپے درجن کی سطح پر رہی۔ اوپن مارکیٹ میں برائلر گوشت 650سے670روپے کلو تک فروخت ہوا۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026