لاہور(کرائم رپورٹر)آئی جی جیل خانہ جات پنجاب میاں سالک جلال کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان نے ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق میاں سالک جلال 10 جنوری 2027 کو اپنے عہدے سے ریٹائر ہو جائیں گے۔ وہ 60 سالہ عمر کی حد مکمل ہونے پر ملازمت سے سبکدوش ہوں گے۔