احتجاج کیسز: بشری بی بی اور پی ٹی آئی رہنمائوں کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستیں خارج

اسلام آباد(آن لائن)انسداددہشت گردی عدالت اسلام آباد نے بشری بی بی سمیت دیگر پی ٹی آئی رہنمائوں کیخلاف احتجاج کیسزمیں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستیں خارج کردیں دیگر رہنماؤں میںجنید اکبر، لطیف کھوسہ،نعیم حیدر پنجوتھا،اسد قیصر، علی زمان، ایمان وسیم، عاطف خان، فضل محمدشامل ہیں۔جبکہ عدالت نے پیش ہونے والے ملزمان کی ضمانتوں میں 11 فروری تک توسیع کردی