اسلام آباد(آن لائن)پاکستان کا اعلی ترین سرکاری وفد دو جولائی کو ایران روانہ ہو گا۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کی شہید ایرانی سپریم لیڈر کی تدفین میں شرکت کے لئے بلاول بھٹو کو بھی دعوت دی گئی ہے ۔ذرائع کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو وزیر اعظم کے ہمراہ ایران جائیں گے،ڈپٹی وزیر اعظم اسحاق ڈار،وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ بھی ساتھ ہونگے، پاکستانی وفد کی دورے کے دوران ایرانی قیادت سے بھی ملاقاتیں ہونگی۔