ملزمہ نے نوجوان عابد کو گھر بلا کر تیزاب پھینکا، ہسپتال میں چل بسا
لودھراں(مانیٹرنگ ڈیسک)خاتون کی جانب سے ایک شخص پر تیزاب پھینکنیکا واقعہ پیش ا?یا ہے۔لودھراں سے ترجمان سی سی ڈی کے مطابق تیزاب پھینکنے والی ملزمہ کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ترجمان سی سی ڈی نے بتایا ہے کہ ملزمہ نے 19 جون کو مقتول کو ملاقات کے بہانے گھر بلا کر اس پر تیزاب پھینک دیا تھا۔ترجمان سی سی ڈی کا یہ بھی کہنا ہے کہ مقتول عابد 25 جون کو برنس یونٹ ملتان میں دم توڑ گیا۔