ڈیزل کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز اضافہ‘ 390 روپے 62 پیسے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔پیٹرول کی قیمت میں 75 پیسے کمی کردی گئی‘ 30 جولائی کی لیے ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 24 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد قیمت 390 روپے 62 پیسے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔