عبدالرحیم این اے ون چترال سے منتخب ہوئے تھے‘الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ سنا دیا
اسلام آباد(آن لائن)تحریک انصاف کی قومی اسمبلی میں ایک اور وکٹ گر گئی ۔الیکشن کمیشن نے این اے ون چترال سے منتخب ایم این اے عبدالرحیم چترالی کو نااہل قرار دیدیا ۔منگل کو کمیشن کی جانب سے محفوظ فیصلہ سنایا گیا جس کے تحت این اے ون چترال سے رکن اسمبلی عبدالطیف چترالی جنہیں دہشت گردی کی عدالت نے سزا سنائی تھی کو آئین کے آرٹیکل 63 کے تحت قومی اسمبلی کی نشست کے لیے ناہل قرار دیدیا ہے ۔