لاہور (کرائم رپورٹر)خاتون کے والد نے پولیس سے رابطہ کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ ان کی بیٹی کو قتل کیا گیا ہے اور سسرالیوں کو گرفتار کیا جائے پولیس نے شک کی بنیاد پر شوہر سمیت تین افراد کو حراست میں لے لیا ۔ پھر رہا کر دیا۔ لاہور پولیس اور انتظامیہ واقعے کی تمام کڑیوں کو جوڑنے کے لیے سیف سٹی کیمروں کی فوٹیجز کی مدد لے رہی ہے