خاتون، شوہر کے درمیان شدید تنازعات کا انکشاف

 لاہور (کرائم رپورٹر) ابتدائی پولیس تفتیش میں انکشاف ہوا ہے کہ خاتون اور اس کے شوہر کے درمیان شدید تنازعات چل رہے تھے اور شوہر پر سنگین الزامات بھی سامنے آئے ہیں