لاہور فضائی آلودگی میں دنیا بھرمیں پھر پہلے نمبر آ گیا

لاہور(آئی این پی )لاہور میں فضائی آلودگی کی صورتحال مزید خراب ہوگئی، شہر ایک بار پھر دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگیا ہے جبکہ مختلف علاقوں میں ایئر کوالٹی انڈیکس خطرناک سطح تک پہنچ گیا  ۔عالمی ادارے آئی کیو ایئر کے مطابق لاہور کا اے کیو آئی 238 ریکارڈ کیا گیا