755 بجلی چورپکڑے گئے

لاہور(کرائم رپورٹر)لاہور پولیس کابجلی چوروں کیخلاف کریک ڈائون جاری ، ماہِ نومبر میں بجلی چور755گرفتار اور 1467 مقدمات درج کیے۔ سی سی پی او کا کہنا ہے کہ بجلی چوری پرمطلوب اشتہاریوں کی گرفتاری کیلئے پولیس کو مزید متحرک کیا جائے۔