یو ای ٹی اینیکسی بلاک منصوبے کاافتتاح

لاہور (خصوصی رپورٹ) وائس چانسلر یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی شاہد منیر نے اینیکسی بلاک کی تزئین و آرائش اور بحالی کے منصوبے کا افتتاح کردیا۔ منصوبہ ہائر ایجوکیشن کمیشن کے تعاون سے مکمل کیا جا رہا ہے۔