ڈھاکہ (آئی این پی)بنگلہ دیش کے کاکس بازار میں ایل پی جی پمپ میں خوفناک آگ لگ گئی جس سے 10 افراد زخمی ہوگئے ہیں‘ بنگلہ دیش فائر سروس کے 10 یونٹ اور بنگلہ دیشی فوج کے مزید 2 یونٹ آگ پر قابو پانے کے لیے کام کر تے رہے۔ شیئر کریں: