لاہور(خصوصی رپورٹ) ایوان اقبال کمپلیکس کے زیراہتمام تقریب ‘‘اقبال اور بنیان مرصوص’’ کل 27 مئی کو صبح ساڑھے 10 بجے بینکوئٹ ہال میں ہو گی،ایڈمنسٹریٹر انجم وحید کی میزبانی میں ہونے والی تقریب سے اہم شخصیات خطاب کرینگی۔ شیئر کریں: