سارا قصور بلڈ ٹرانسفیوژن اتھارٹی کا ہے:میڈیکل سپرنٹنڈنٹ

 لاہور(کرائم رپورٹر)میڈیکل سپرنٹیڈنٹ مینٹل ہسپتال کا کہنا ہے کہ ہم نے چار رکنی انکوائری کمیٹی بنا دی ہے مگر سارا قصور بلڈ ٹرانسفیوڑن اتھارٹی کا ہے، بلڈ ٹرانسفیوڑن اتھارٹی کی ایمبولینس کو ہمارے گیٹ پر نہیں روکا جاتا۔