سپریم کورٹ میں رواں ہفتے 8 بنچزمقدمات کی سماعت کریں گے

اسلام آباد (آن لائن)سپریم کورٹ میں رواں ہفتے 8 بنچزمقدمات کی سماعت کریں گے۔ سات بینچ پرنسپل سیٹ جبکہ ایک بینچ لاہور رجسٹری میں مقدمات سنے گا۔بینچ ایک چیف جسٹس یحییٰ خان آفریدی جسٹس شاہد بلال حسن بینچ دو جسٹس منیب اختر جسٹس جسٹس شکیل احمد،بینچ تین جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس شاہد وحید،بینچ چار جسٹس محمد علی مظہر جسٹس مسرت ہلالی،بینچ پانچ جسٹس نعیم اختر افغان جسٹس شفیع صدیقی اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب،بینچ چھ جسٹس ملک شہزاد احمد اور جسٹس عقیل احمد عباسی،بینچ سات ہاشم کاکڑ جسٹس صلاح الدین پنہور اور جسٹس اشتیاق ابراہیم پر مشتمل ہے جبکہ لاہور رجسٹری میں بینچ جسٹس عائشہ ملک اور جسٹس عرفان سعادت پر مشتمل دو رکنی بینچ مقدمات سنے گا۔