آن لائن کرکٹ میچزپرجواء ، بکیا سرکاری مہمان بن گیا

ملزم مختلف موبائل ایپ اکاونٹس کے ذریعے گروپ جواء بھی کرواتا تھا
لاہور(کرائم رپورٹر)ستوکتلہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے آن لائن کرکٹ میچزپرجواء￿  لگانے والا بکیا گرفتار کرلیا گیا ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد کے مطابق ملزم کی شناخت ندیم بشیر کے نام سے ہوئی ملزم نے پاکستان انڈیا کے جاری کرکٹ میچ پر آن لائن کرکٹ ایپ سے جواء￿  لگایا ہوا تھاملزم کے قبضہ سے موبائل اور ہزاروں روپے سے زائد رقم بھی برا?مد کی گئی ملزم اٹرنیشنل کرکٹ میچز پر بھی جواء￿  لگاتا تھاملزم مختلف موبائل ایپ اکاونٹس کے ذریعے گروپ جواء￿  بھی کرواتا تھا ملزم کے خلاف مقدمات درج کرکیمزید تفتیش جاری ہے ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں  نے ایس ایچ او ستوکتلہ اور پولیس ٹیم کو شاباش دی