ناشتہ پوائنٹس کو جرمانے

لاہور (کرائم رپورٹر)پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیموں نے فوڈ سٹریٹ، سمن آباد، مزنگ میں 29ناشتہ پوائنٹ کی چیکنگ کی اور 4لاکھ 45ہزار کے جرمانے کر دئیے۔ ناقص آئل، باسی سبزیاں اور ممنوعہ اشیا تلف کی گئیں۔