لاہور(خصوصی رپورٹ )گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں لائبریری سوسائٹی کے زیرِ اہتمام اسلامی خطاطی پر سالانہ نمائش کا انعقاد کیا گیا، جس میں معروف مصور و خطاط اسلم کمال کے خوبصورت فن پارے پیش کیے گئے۔ نمائش میں طلبہ و طالبات، اساتذہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026