لاہور (کرائم رپورٹر) ستھر اپنجاب کا نفرنس 27دسمبر کو پنجاب اسمبلی کے ایوان میں ہوگی۔سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے کانفرنس کے لئے ایوان استعمال کرنے کی اجازت دیدی۔ وزیر بلدیات ذیشان رفیق اراکین اسمبلی کو بریفنگ دیں گے۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026