لاہور(کرائم رپورٹر)اولڈ انار کلی پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران سوشل میڈیا پر اسلحہ لہرانے والے ملزم جبین الرحمن کوانار کلی بازا رکے قریب سے گرفتار کرلیااور پستول ،دو شارٹ گنز برآمد کر کے مقدمہ بھی درج کر لیا ۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026