لاہور(کرائم رپورٹر)ملزم کو فون فراہم کرنے پرجوڈیشل ونگ نے اہلکارعلی کو گرفتار کرکیمقدمہ درج کرلیا ذرائع کے مطابق کانسٹیبل علی نے مبینہ طور پر عدالت میں پیشی پر ملزم کو موبائل فون فراہم کیا،واقعہ کا علم ہونے پر انچارج جوڈیشل ونگ نے کانسٹیبل علی کو گرفتار کر لیاگرفتارکانسٹیبل کو مزید کارروائی کیلئیتھانہ جوہر ٹاؤن پولیس کے حوالے کر دیا گیا