خاتون دوران علاج جاں بحق

لاہور(کرائم رپورٹر)ہئیر کے علاقہ میں 65سالہ خاتون دوران علاج جاں بحق ہوگیا ترجمان ایدھی ایمبولینس کے مطابق ہئیر کے علاقہ میں 65سالہ روبینہ اکرم دوران علاج جاں بحق ہوگیا پولیس کے مطابق متوفیہ کی شناخت 65 سالہ روبینہ اکرم کے نام سے ہوئی،متوفیہ ایک مکان میں اکیلی رہائش پذیر تھی، بیمار ہو کر ایوی سینا ہسپتال آئی،دوران علاج جانبر نہ ہو سکی، پولیس نے کارروائی کرنے کے بعد لاش مردہ خانے منتقل کرکے مزید کارروائی شروع کردی