اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اپوزیشن اور حکومت کے درمیان مذاکرات میں پاکستان تحریک انصاف کے متعدد رہنما مشاورت کے باوجود شامل نہیں ہوئے،ذرائع کے مطابق علی امین گنڈاپور حکومت سے مذاکرات کے حق میں نہیں ہیں۔سلمان اکرم راجہ، علی امین گنڈاپور اور عمر ایوب مذکرات میں شامل نہیں ہوئے