لاہور میں گرمی کی شدت برقرار

لاہور(کرائم رپورٹر) شہر میں تیز دھوپ اور حبس کے باعث گرمی کی شدت میں اضافہ ہوگیا، موجودہ درجہ حرارت 35 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے، جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 60 فیصد ریکارڈ کیا گیا۔شہر میں اس وقت 2 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں