شہری کے خلاف پیکا ایکٹ کامقدمہ

لاہور(کرائم رپورٹر)رائیونڈ تھانہ سٹی میں وزیراعلیٰ پنجاب اور آرمی چیف کے خلاف پوسٹ لگانے پر نامعلوم شہری کے خلاف پیکا ایکٹ کامقدمہ درج کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق رائیونڈ تھانہ سٹی میں وزیراعلیٰ پنجاب اور آرمی چیف کے خلاف پوسٹ لگانے پر نامعلوم شہری کے خلاف پیکا ایکٹ کا مقدمہ درج کرلیا۔مقدمہ شہری خلیل احمد کی مدعیت میں نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا۔