علی امین گنڈاپور کی سابق کابینہ کو دی گئی مراعات برقرار

پشاور(خصوصی رپورٹ) سابق وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی کابینہ کے اراکین کو دی گئی مراعات تاحال واپس نہیں لی گئیں۔سرکاری ذرائع کے مطابق علی امین گنڈاپور دور کے وزرا، مشیروں اور معاونین خصوصی کے زیر استعمال سرکاری گاڑیاں اور رہائش گاہیں اب بھی ان کے پاس ہیں