اسلام آباد(آن لائن) وفاقی حکومت نے یوم عاشور کے موقع پر سرکاری تعطیلات کا اعلان کردیا وزیر اعظم نے نویں اور دسویں محرم الحرام کی چھٹیوں کی منظوری دی کابینہ ڈویژن نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔25 اور 26 جون کو تمام سرکاری و نجی دفاتر بند رہیں گے۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026