لاہور(خصوصی رپورٹ) مرکزی علما کونسل پاکستان کی مرکزی مجلس شوری ٰکا اجلاس صاحبزادہ زاہد محمود قاسمی کی زیرصدارت ہوا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ یکم تا10محرم فاروق? و حسین? و عشرہ امن کے طور پر منایا جائے گا۔ شجر کاری مہم کا آغاز بھی کیا جائے گا۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026