لاہور(کرائم رپورٹر)نصیر آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات کی ڈلیوری ناکام بناتے ہوئے منشیات فروش کو گرفتار کر لیا پولیس کے مطابق نصیر آباد پولیس نے خفیہ اطلاع پر ملزم کو بھابڑا روڈ سے حراست میں لیاملزم ضلع ننکانہ سے لاہور منشیات سپلائی کرنے آیا تھامنشیات فروش آن لائن منشیات کے آرڈرز لیے کر مطلوبہ لوکیشن پر ڈلیور کرتا تھاملزم وسیم سے 1 کلو 200 گرام چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ایس پی ماڈل ٹاؤن اخلاق اللہ تارڑ کے مطابق منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے