مناہل ملک کیس،ملزم کی ضمانت میں توسیع

لاہور(کرائم  رپورٹر)سیشن کورٹ میں ٹک ٹاکر مناہل ملک کیس، ٹک ٹاکر نبیل عرف بھولا کی عبوری ضمانت میں 8 جنوری تک توسیع کردی، ایڈیشنل سیشن جج سلمان گھمن نے درخواست پر سماعت کی۔