ڈینگی انسداد ی مہم میں تیزی

لاہور(خصوصی رپورٹ)لاہور میں ڈینگی کے پھیلا ئو کو روکنے کے لیے ضلعی انتظامیہ کی انسداد ڈینگی مہم میں مزید تیزی آ گئی۔ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسیٰ رضا نے تحصیل راوی کا دورہ کیا اور فیلڈ میں انسدادِ ڈینگی اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔