ایران میں 8 خواتین کی سزائے موت روک دی گئی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران اور اس کی قیادت کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ایک اچھی خبر سے مجھے ابھی آگاہ کیا گیا ہے۔سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیانمیں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران میں سزا پانے والی 8 خواتین کی آج موت کی سزا روک دی گئی، ان میں سے چار خواتین کو فوری رہا کر دیا جائے گا۔