لاہور (کرائم رپورٹر) فوڈ سیفٹی ٹیموں نے شاہدرہ میں قلفی یونٹ بند کر دیا ، یونٹ میں موجود فوڈ ہینڈلرز کے میڈیکل نامکمل او ر ٹریننگ سرٹیفکیٹس عدم موجود پائے گئے، قلفیاں بنانے کیلئے گندا پانی استعمال کیا جارہا تھا۔ شیئر کریں: