ملٹری کورٹس کیس کی سماعت28جنوری کوہوگی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ نے ملٹری کورٹس کیس 28 جنوری کو سماعت کے لیے مقرر کردیا، جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی آئینی بنچ سماعت کرے گا۔ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ دفتر کی طرف سے بذریعہ ایس ایم ایس وکلاء￿  کو آگاہ کردیا گیا۔