چیف جسٹس کی وزیراعظم سے ملاقات درست اقدام ہے:سپریم کورٹ بار

 چیف جسٹس پاکستان سے ہماری ملاقات  وزیراعظم سے ملاقات کے تناظر میں کی گئی:صد بار

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے چیف جسٹس پاکستان کی جانب سے وزیراعظم سے ملاقات کودرست قراردیتے ہوئے اس کی حمایت کردی۔سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے وفد کی چیف جسٹس جسٹس یحییٰ آفریدی سے ملاقات کی ہے جس کے حوالے سے بارایسوسی ایشن کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہاگیاہے کہ صدرسپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن میاں رؤف عطا نے کہاہے کہ چیف جسٹس پاکستان سے ملاقات ان کی وزیراعظم سے ملاقات کے تناظر میں کی گئی